قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے کھلاڑی عرفان محسود ​نے بھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے بھارت کےکھلاڑی روہتاش چوہدری کا گینیزبک عالمی ریکارڈ توڑدیا ۔روہتاش چوہدری نے80 پاونڈوزن کےساتھ ایک منٹ میں 51 پش آپس کئےتھے جبکہ عرفان محسود نے ایک منٹ میں 58 پش اپس کرکے ریکارڈاپنےنام … Continue reading قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے کھلاڑی عرفان محسود ​نے بھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا